Dunya News – Eid Milad-un-Nabi (PBUH) www.facebook.com/dunyatvnetwork



Dunya News – Eid Milad-un-Nabi (PBUH)

www.facebook.com/dunyatvnetwork




Source

“مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا ” 139th birth anniversary of Quaid-e-Azam b…


“مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا ”

139th birth anniversary of Quaid-e-Azam being celebrated today

#ShukriaJinnah

English News, Visit: http://dunyanews.tv/en/Pakistan/314529

Urdu News, Visit:http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/314516




Source

#BreakingNews #DunyaNews آج شام نواز شریف سے لاہور میں ملاقات متوقع ہے، …


#BreakingNews #DunyaNews

آج شام نواز شریف سے لاہور میں ملاقات متوقع ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹویٹ

For more updates log on
DunyaTV
www.dunyanews.tv




Source

#BreakingNews #DunyaNews نریندر مودی کا طیارہ کچھ دیر میں لاہور ایئرپورٹ پر ل…


#BreakingNews #DunyaNews

نریندر مودی کا طیارہ کچھ دیر میں لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرےگا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

For more updates log on
www.dunyanews.tv




Source

اگر ہم عظیم مملکتِ پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری ت…



اگر ہم عظیم مملکتِ پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں اور بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑے گی
(نومبر 1947 ء خطبہ صدارت دستور ساز اسمبلی )

#ShukriaJinnah

DunyaTV
www.dunyanews.tv




Source

جدوجہد صرف مسلمانوں ہی کیلئے مخصوص نہیں ہے بلکہ اس کا دستر خوان ہر فرقے کیلئے بچ…



جدوجہد صرف مسلمانوں ہی کیلئے مخصوص نہیں ہے بلکہ اس کا دستر خوان ہر فرقے کیلئے بچھا ہوا ہے اور وہ ہر فرقے کے حقوق کے تحفظ کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں ۔
(17 اپریل 1943 ء ،اجلاس مسلم لیگ ، کلکتہ )

#ShukriaJinnah

DunyaTV
www.dunyanews.tv




Source

خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا فرمایا ہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئ…



خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا فرمایا ہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں ، خدارا کہیں لوگ یہ نہ کہیں ہم بار اٹھانے کے قابل ہی نہ تھے ۔
(11 اکتوبر 1947 ء ، افواج پاکستان کے افسروں سے خطاب )

#ShukriaJinnah

DunyaTV
www.dunyanews.tv




Source