حساس تنصیبات کی حفاظت کیلئے فوج بلانے کا فیصلہ – Dunya Urdu – پاکستان


ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوج طلبی کی باقاعدہ درخواست کر دی گئی، مظاہرین سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں: ذرائع ضلعی انتظامیہ

حساس تنصیبات کی حفاظت کیلئے فوج بلانے کا فیصلہ – Dunya Urdu – پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد دھرنے آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے حساس تنصیبات کی حفاظت کے لئے فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوج طلبی کی باقاعدہ درخواست کر دی گئی، مظاہرین سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔


Source

Sheikh Akram warns govt over Isb operation | Dunya News


ن لیگی ارکان اسمبلی بھی اسلام آباد آپریشن پر پھٹ پڑے ، شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کی دھمکی

دنیا نیوز کی نشریات براہ راست دیکھیں:
http://dunyanews.tv/livehd/

Sheikh Akram warns govt over Isb operation | Dunya News



Source